اشاعتیں

2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سن ہجری کا آغاز : کب ، کیوں اور کیسے؟

تصویر
 ہجری کیلینڈر کا آغاز : کب ، کیوں اور کیسے؟ 🔹 امام سیوطی علیہ الرحمہ اپنی کتاب "الشماريخ في علم التاريخ" میں امام شعبی سے منقول ایک روایت ذکر کرتے ہیں : "جب حضرت آدم علیہ السلام دنیا میں تشریف لاے اور ان کی اولاد دنیا میں پھیل گئیں تو ان لوگوں نے تاریخ کی ابتدا اس دن سے کی جس دن حضرت آدم علیہ السلام دنیا میں تشریف لاے تھے ، یہ تاریخ حضرت نوح علیہ السلام کی بعثت تک چلتی رہی۔ اس کے بعد لوگوں نے حضرت نوح علیہ السلام کی بعثت کو آغاز تاریخ قرار دیا اور اس دن سے نئی تاریخ کی ابتدا کی ، اس کے بعد طوفان نوح آیا اور لوگ ہلاک ہو گئے سواے ان کے جنہیں اللہ تعالیٰ کی نصرت حاصل ہوئی ۔ پھر ان میں سے صرف نوح علیہ السلام کی نسل ہی آگے بڑھی اور آپ کی اولاد دنیا میں منتشر ہوئی۔ ملفوظات اعلی حضرت میں ہے :پسماندگانِ طوفان سے کسی کی نسل نہ بڑھی صرف نوح علیہ السلام کی نسل تمام دُنیا میں ہے ۔ قرآنِ عظیم فرماتا ہے:وَ جَعَلْنَا ذُرِّیَّتَه ھمُ الْبٰقِیۡنَ ٘ۖ(۷۷)ترجمہ کنزالایمان: اور ہم نے اسی کی اولاد باقی رکھی۔(پ۲۳،الصافات:۷۷)۔اسی لئے انہیں آدمِ ثانی کہتے ہیں ۔)تفسیر روح البیان)(ملفوظات اعلی ح...