اشاعتیں

اپریل 30, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اعتراض حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر اور اس کا تحقیقی جواب

تصویر
 *17 رمضان المبارک : ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا (Hazrat Aayesha Siddiqua ) کی وفات کی تاریخ ہے، اور تاریخ جنگ بدر بھی۔ آپ سے گزارش ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ اور بدری صحابہ کرام کے لیے ایصالِ ثواب کا اہتمام کر، ان کی بارگاہ میں خراجِ عقیدت پیش کریں!* یومِ وصال سیدہ عائشہ صدیقہ کی مناسبت سے حضرت عائشہ صدیقہ پر درج ذیل، علمی،تحقیقی اور معلوماتی مضمون ملاحظہ فرمائیں اور اسے آگے بھی بڑھائیں!  *ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها سے آپ ﷺ کے نکاح کو لے کر کیے گئے اعتراضات کا محققانہ مدلل جواب* نوٹ: آپ اس قیمتی مضمون کا ہندی/ انگریزی و دیگر علاقائی زبانوں میں ترجمہ کر کے اپنے غیر مسلم دوستوں اور اردو سے نا واقف مسلم دوستوں کو بھی شیئر کرسکتے ہیں.. *کیا ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نکاح حضرت محمد ﷺ کے ساتھ کم عمری میں ہوا تها......؟؟؟* دشمنان اسلام خصوصاً " مغربی دنیا کے لوگ اس بات کو لے کر ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرتے نظر آتے ہیں. .. اور آپ ﷺ کے مبارک تقدس کو پامال کرنے کی ناپاک کوششیں کرتے ہیں، جن کا دیکھا دیکھی آج کل ہندوستان ک